اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے سامراء کے جنوب میں الاسحاقیہ علاقہ میں ایک سکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش عراق میں شکست کھانے کے بعد کبھی کبھی خودکش حملے انجام دیتی ہے۔
.......
/169